اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح بلتستان بھر میں بھی چہلم شہداء کربلاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ضلع گنگچھے، روندو، کھرمنگ، شگر، گمبہ اسکردو کے علاوہ اسکردو شہر میں بھی جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے، جس میں لاکھوں عزاداران امام حسین (ع) شریک تھے۔ اس موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام دستہ امامیہ برآمد ہوا۔ دستہ امامیہ سے شیخ محمد حسن جوہری، مولانا ذیشان اور صدر آئی ایس او بلتستان سعید صفوی نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں ملک بھر میں سینکڑوں عزاداروں کی جبری گمشدگی اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء ناصر عباس شیرازی کے اغواء کو ریاستی اداروں کی بے بسی سے تعبیر کرتے ہوئے انہیں بازیاب کرنے کا مطالبہ کیا۔
| اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ دستہ امامیہ کی تصویری جھلکیاں |

| اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ دستہ امامیہ کی تصویری جھلکیاں0 |

.......
/169